خانہ فرھنگ پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی صوبائی اسمبلی کے خواتین نمایندگان کے ساتھ ملا
- Mar 29, 2018
- 1 min read
خانہ فرھنگ پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی صوبائی اسمبلی کے خواتین نمایندگان کے ساتھ ایرانی قونصلیٹ پشاور میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں قونصل جنرل ایران پشاور بھی موجود تھے۔
اس ملاقات میں دو طرفہ فرہنگی ، مذہبی امور کے علاوہ یوم خواتین(ولادت حضرت فاطمۃالزھرا س) کے بارے میں بھی بات ہوئ













Comments