کتابخانه خانه فرهنگ ج.ا.ایران پیشاور میں محفل مشاعرہ
- Dec 30, 2018
- 1 min read
کتابخانه خانه فرهنگ ج.ا.ایران پیشاور میں ایام محرم اور عاشورہ کی منابت سے خانه فرهنگ ج.ا.ایران پیشاور اور پشاور کی خواتین کی ادبی تنظیم"حوا" کے تعاون سے محفل شاعرے کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان کے معروف شاعر ناصر علی سید نے صدر محفل کے طور پر شرکت کی۔ انجمن ادبی" حوا" کی صدر بشریٰ فرخ نے ڈاکٹر عباس فاموری کا اس محفل کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔





















Comments