top of page

صوبہ خیبر پختونخواہ میں مجالس و عزاداری امام حسین علیہ السلام

  • Dec 30, 2018
  • 1 min read

صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف شہروں میں مجالس و عزاداری امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں عشرہ محرم کے موقع پر مختلف چھوٹی بڑی مجالس اور جلوس منعقد کئے گئے۔ پشاور شہر میں 71 امام بارگاہوں اور دیگر 314 مقامات پر مجالس امام حسین علیہ السلام بپا کی گئیں۔

شهر هنگو میں 28 حسینیه امام بارگاہ اور ان ایام میں 505 مراسم عزاداری، ڈیره اسماعیل خان میں 69 امام بارگاہیں ہیں اور 642 عزاداری امام حسین علیہ السلام کی بڑی مجالس اور 194 چھوٹی مجالس منعقد ہوتی ہیں. در شهر کوهاٹ میں51 امام بارگاہ، 510 مجالس اور اسی طرح 12 جلوس نکالے جاتے ہیں۔

شه

ر تانک میں 9 امام بارگاہ 90 مراسم عزا داری اور 37 جلوس نکالے جاتے ہیں، هری پور میں 19 امام بارگاہ ، 190 امام بارگاہ اور اسی طرح 37 مجالس منعقد ہوتی ہیں

شهر ایبٹ آباد میں 5 امام بارگاہ ، 57 مجلس عزا 2 بڑی مجالس برپا ہوتی ہیں.مردان میں1 امام بارگاہ 10 مجالس 2 بڑے اجتماع ہوتے ہیں، شهر "بنوں "میں ایک امام بارگاہ 10مراسم عزاداری اور بڑی محافل منعقد ہوتی ہیں۔سی طرح "لکی مروت "میں ایک امام بارگاہ،7 مجلسیں 3 اور تین بڑے اجتماعات منعقد کئے جاتے ہیں۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page