سیمنار رحمن بابا المعروف لسان الغیب پشتو
- Dec 30, 2018
- 1 min read
رحمن بابا المعروف لسان الغیب پشتو، شاعراور مشہورصوفی بزرگ کی یاد میں حضرت امام خمینی (ره) ہال خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران پیشاورمیں سیمینار منعقد کیا گیا۔اس سیمینار میں شعرائے کرام، ادبی شخصیات یونیورسٹیزز کے اساتذہ، قونصل جنرل ایران پشاور، خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹرعباس فاموری اورڈاکٹرنصرالله جان صدر شعبہ زبان پشتو پیشاور یونیورسٹی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔









Comments