صوبہ خیبر پختونخواہ میں روز القدس
- Dec 30, 2018
- 1 min read
پشاور میں یوم القدس کی مناسبت سے احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شریک تھے۔ احتجاجی ریلی مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار سے نکالی گئی جو قصہ خوانی بازار پہنچ کر جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔







































Comments