top of page

باچا خان کالج پشاور میں فارسی کلاسز کا اجرا

  • Jan 4, 2019
  • 1 min read

باچا خان کالج پشاور برائے خواتین، کی پرنسپل پروفیسر شاھینہ عمر کی دعوت پر ڈائریکٹر جنرل خانه فرهنگ ج.ا.ایران پشاورنے فارسی کلاسز کا افتتاح کیا گیا۔ پروفیسرشاهینه عمر خود بھی خانہ فرھنگ ایران پشاور میں فارسی کلاس کی سٹوڈنٹ رہ چکی ہیں، نے ڈاکٹرعباس فاموری ڈائریکٹر جنرل خانه فرهنگ ج.ا.ایران پشاورکا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا کہ اردو زبان میں 65 فیصد فارسی زبان کے الفاظ موجود ہیں۔اس کی ثقافتی شناخت کے ساتھ فارسی نے اس زمین کی ثقافت کو ایک عظیم خدمت فراہم کی ہے۔







 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page