خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر سید عباس فاموری ارباب مقصود سے ملاقات
- Mar 29, 2018
- 1 min read
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر سید عباس فاموری نے زبان و ادبیات فارسی زبان سے تعلق رکھنے والے گھرانے اور مرحوم ھدایت اللہ کے فیملی ممبر ارباب مقصود سے ملاقات کی۔
اس موقع پر ڈاکتر عباس فاموری نے مرحوم ھدایت اللہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ پرھی اور کہا کہ مرحوم ھدایت اللہ کا زبان و ادبیات فارسی سےمحبت اور عشق و فراوانی آج بھی زندہ ہے۔









Comments