top of page

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر سید عباس فاموری نے پشاور میوزیم کا دور

  • Mar 29, 2018
  • 1 min read

خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر سید عباس فاموری نے پشاور میوزیم کا دورہ کیا۔ اور پشاور میوزیم کے سربراہ آقائ آصف سے ملاقات کی۔

آقائ آصف نے ڈاکٹر عباس فاموری کو خوش آمدید کہا اور پشاور میوزم کی تاریخ کے بارے میں بتایا اور کہا کہ یہاں پر موجود اسلاک گیلری مین موجود

خطاطی کے نسخے، عظیم شاعروں سے منسوب مثلاً شاهنامه فردوسی ، گلستان و بوستان سعدی ، مثنوی مولوی و دیوان حافظ

ایرانی آرٹستوں سے متعلق ہیں۔

ڈائر یکٹر جنرل ڈاکٹر سید عباس فاموری نے آقائ آصف کا شکری ادا کیا اور دو طرفہ کلچرل اور میراث فرهنگی کے بارے میں

تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر داکتر عباس فاموری نے دسترخون نوروز اس میوزیم میں دو ہفتے کے لئے سجانے کا ارادہ ظاہر کیا ۔ جسے آقائ آصف نے گرمجوشی سے قبول کیا۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page