خانہ فرہنگ ایران پشاورمیں روززن میلاد حضرت فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیھا کے موقع پر جشن کا انعقاد
- Mar 29, 2018
- 1 min read
خانہ فرہنگ ایران پشاورمیں روززن میلاد حضرت فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیھا کے موقع پر خانہ فرہنگ ایران پشاور اور منھاج القرآن پشاور، دستہ زینبیہ حسینیہ ہال پشاور اور کاروان حوا لٹریری فورم پشاور کے تعاون سے امام خمینیؒ ہال خانہ فرہنگ پشاور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
اس تقریب میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



















Comments