top of page

ڈائریکٹر جنرل خانه فرهنگ پشاور ڈاکٹر عباس فاموری کی معروف شاعر برجسته ، عارف و لسان الغیب پشتو رحمن

  • Mar 29, 2018
  • 1 min read

ڈائریکٹر جنرل خانه فرهنگ پشاور ڈاکٹر عباس فاموری کی معروف شاعر برجسته ، عارف و لسان الغیب پشتو رحمن ‏بابا کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔ اور مزارکے دوسرے حصے مثلاً لنگر گاہ، آرام کیجگہ، کتابخانہاور ہال کا بھی وزٹ کیا۔

اس موقع پرآقائ ملک وزیر نے اس عظیم شخصیت کو حالات زندگی ان کی شاعری اور ادبی خدمات بیان کیں۔

آخر میں ڈاکٹر عباس فاموری کو کلیات رحمن بابا اور وال کلینڈر جرگه ‏ادبی رحمن بابا پیش کی گئیں۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page