top of page

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فارسی زبان و ادب میں جشن نوروز کا انعقاد

  • Apr 12, 2018
  • 1 min read

بروز جمعرات بمطابق 22 مارچ 2018 پشاور یونیورسٹی کے فارسی شعبہ سے تعلق رکھنے والے دوستان کے ہمراہ شعبہ فارسی زبان و ادب میں جشن نوروز کا انعقاد کیا گیا۔ اس جشن میں پیشاور یونیورسٹی کے اسلامی اور مشرقی مطالعہ کے فیکلٹی ڈین جناب ڈاکٹر معراج الاسلام، اسلامی جمہوری ایران کی پیشاور قونصلیٹ میں تعینات قونصل جنرل جناب محمد باقر بیگی، خانہ فرھنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈاکٹر سید عباس فاموری، شعبہ فارسی کی سابقہ چیئرپرسن ڈاکٹر شفقت جہان، شعبہ اردو کی چیئرپرسن ڈاکٹر روبینہ شاھین، ھوم اکنامکس کالج کی پرنسپل ڈاکٹر کنیز فاطمہ اور شعبہ فارسی کے چیئرمین جناب ڈاکٹر یوسف حسین کے ساتھ ساتھ ماسٹر، ایم فل اور پی ایچ ڈی سٹوڈنٹس نے بھی شرکت کی۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page