top of page

ایرانی قونصلیٹ پشاور میں نئے سال اور نوروز کے سلسلے میں جشن کا انعقاد

  • Apr 16, 2018
  • 1 min read

ایرانی قونصلیٹ پشاور میں نئے سال اور نوروز کے سلسلے میں جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اسلامی جمہوری ایران کی پیشاور قونصلیٹ میں تعینات قونصل جنرل جناب محمد باقر بیگی اور خانہ فرھنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب

ڈاکٹر سید عباس فاموری کے ساتھ ساتھ پشاور میں مقیم ایرانیوں نے بھی شرکت کی۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page