top of page

خانہ فرھنگ ایران پشاور میں مرحوم ارباب ھدایت اللہ کی یاد میں ایک ادبی ریفرنس کا انعقاد

  • Apr 16, 2018
  • 1 min read

بروز ہفتہ 07/04/2018 کو خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے امام خمینیؒ ھال میں مرحوم ھدایت اللہ کی یاد میں ایک ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت سابقہ صوبائی سیکرٹری جنرل جناب پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ امتیاز نے کی اور پاکستان کے معروف کالم نگار جناب ڈاکٹر ہمایون ہما نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈاکٹر عباس فاموری اور پروفیسر ڈاکٹر داور خان داود کے ساتھ ساتھ مرحوم کے نواسے جناب ارباب محب اور ادب و صحافت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ مقررین نے مرحوم کی ادبی خدمات پر روشنی ڈالی اور مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page