ڈائریکٹر جنرل خانہ فرھنگ ایران پشاور کی پشاور یونیورسٹی کے اسلامی اور مشرقی مطالعہ کے فیکلٹی ڈین سے
- Apr 16, 2018
- 1 min read
بروز جمعرات 05/04/2018 کو 11:30 بجے خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈاکٹر عباس فاموری نے پشاور یونیورسٹی کے اسلامی اور مشرقی مطالعہ کے فیکلٹی ڈین جناب ڈاکٹر معراج الاسلام سے اس کے آفس میں ملاقات کی اور پشاور یونیورسٹی میں فارسی زبان کی توسیع اور فارسی زبان و ادبیات فارسی کی حمایت اور مضبوطی کے سلسلے
میں گفتگو کی۔


Comments