خانہ فرھنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈاکٹر عباس فاموری کا پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامیک
- Apr 19, 2018
- 1 min read
مورخہ 09/04/2018 بروز پیر خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل جناب ڈاکٹر عباس فاموری نے پشاور یونیورسٹی میں شیخ زید اسلامک سنٹر کا دورہ کیا۔ اور ڈائریکٹر جناب ڈاکٹر رشاد احمد سے ملاقات کی اور انہوں نے دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔














Comments