top of page

بینظیریونیورسٹی برائے خواتین پشاور میں حافظ سنٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

  • Dec 13, 2018
  • 1 min read

خانہ فرھنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکتر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور بینظیریونیورسٹی برائے خواتین پشاور کی جس میں پرنسپل رضیہ سلطانہ سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میںفارسی زبان کی توسیع اور سائنسی تعلقات کی ترقی پر تفہیم کے ایک یادداشت پر دستخط کئے گئے اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ حافظ سنٹر کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔

چهار شنبه دوم خرداد ماه


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page