خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی انٹرنیشنل روابط کالج کے پ
- Dec 13, 2018
- 1 min read
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی انٹرنیشنل روابط کالج کے پرنسپل ڈاکٹرحسین شهید سهروردی کے ساتھ ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات میں تعلیمی رابطے وفود کے تبادلے اور طلبا کے سکالر شپ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
ڈاکٹر عباس فاموری نے ثقافتی استحکام کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ چار دھائیوں کے بعد ، ایران میں تعلیمی ترقی میں کامیابیاں نمایاں ہے، تعیلمی میدان میں اچھے مواقع موجود ہیں
اور اس سلسلے میں ھم یادداشتوں پر دستخط کر سکتے ہیں۔


Comments