خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی معروف ڈاکٹر اور کئی کتابو
- Dec 13, 2018
- 1 min read
خانہ فرہنگ اسلامی جمہوری ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی معروف ڈاکٹر اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹر سید چراغ حسین شاہ سے ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات میں کلچرل مشترکات اوراور دونوں ممالک کے باہمہفرھنگی تعلقاتمیں اضافے پر بات چیت ہوئی۔


Comments