خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور ڈاکٹر عبدالقدوس عاصم سے ملاقات
- Dec 18, 2018
- 1 min read

خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور فارسی اور اردو کے معروف شاعراور ڈاکٹر عبدالقدوس عاصم سے ملاقات ہوئی اور فارسی کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔
ڈاکٹر عبدالقدوس نے کہا کہ فارسی زبان برصغیر کے مسلمانوں کی فرھنگی میراث ہے۔ اور علامہ اقبالؒ ، غالب دھلوی اور دیگر شعرائے کرام فارسی زبان کی وجہ سے زبان کی وجہ سے زیادہ مشہور ہوئے۔

Comments