خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور ڈاکٹر فخرالاسلام سے ملاقات
- Dec 18, 2018
- 1 min read
خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی سرکاری کالجز کے امتحانات کے سابقہ ڈائریکٹر ڈاکٹر سید قیوم سے ملاقات ہوئی۔
دکتر سید قیوم نے تهران یونیورسٹی سے " واژه های مشترک زبانهای فارسی و پشتو" پر ڈاکٹریٹ کی ہے


Comments