top of page

خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور ڈاکٹر فخرالاسلام سے ملاقات

  • Dec 18, 2018
  • 1 min read

خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور سٹڈی سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر فخرالاسلام سےسٹڈی سینٹر پشاور یونیورسٹی میں ملاقات ہوئی ۔۔

اس ملاقات میں یونیورسٹی کی تعلیمی اور فرھنگی امور پر بات چیت ہوئی۔اس ملاقات میں طے ہوا کہ پشاور یونیورسٹی کے اس مطالعاتی مرکز میں درسی کتوبوں کا این سنٹر بنام "ایران امور"بنایا جائے گا۔ اور اس میں زیادہ تر درس کے ذریعے ھمسایہ ملک ایران اور فارسی کے بارے میں سکھایا جائے گا۔

ڈاکٹر فخرالاسلام نے کہا کہ تعطیلات کے یہاں فارسی سیکھنے کی کلاسز بھی شروع کی جائیں گی۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page