خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور ڈاکٹرہمایوں ھما سے ملاقات
- Dec 18, 2018
- 1 min read

خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری اور اردو اور پشتو کے استاد اور کئی کتابوں کے مصنف ڈاکٹرہمایوں ھما سے ملاقات ۔
اس ملاقات میں فارسی کا اردو اور پشتو زبانوں پر اثر، مشترکہ کلچر اور دونوں ملکوں کے تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments