ایرانی قاریوں کے گروپ "ثقلین" مسجد مومن خان پشاور میں خوبصورت تلاوت کلام پاک اور تواشیع پی
- Dec 18, 2018
- 1 min read
پشاور کی خوبصورت مسجد مومن خان میں ایرانی قاریوں کے گروپ "ثقلین" نے نماز تراویح کے بعد خوبصورت تلاوت کلام پاک اور تواشیع پیش کی۔
اس موقع پر حاضرین کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران
ڈاکٹر عباس فاموری بھی موجود تھے۔



















Comments