ایرانی قاریوں کے گروپ "ثقلین" کی امامیہ مسجد حیات آباد میں خوبصورت پرفارمنس
- Dec 18, 2018
- 1 min read
افطار کے بعد مسد شیعیان امامیہ مسجد حیات آباد میں ایرانی قاریوں کے گروہپ "ثقلین" نے ایک گھنٹے تک خوبصورت پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔
اس موقع پر حاضرین کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ قونصل جنرل ایران پشاور آقائی بیگدلی اور دائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر عباس فاموری بھی موجود تھے۔

















Comments