top of page

قاریان ایران کااهواز سے تعلق رکھنےوالے گروپ تواشیح نے مسجد بلال ترناب پیشاور میں قرات اور تواشیع پی

  • Dec 30, 2018
  • 1 min read

قاریان ایران کااهواز سے تعلق رکھنےوالے گروپ تواشیح نے مسجد بلال ترناب پیشاور میں قرات اور تواشیع پیش کی۔

اس پروگرام کا اہتمام مقصود سلفی جو کہ برادران اهل سنت جامعه اهل حدیث سے تعلق رکھتے ہیں اور نماینده بین المذاہب خیبر پختونخواہ ہیں، نے کیا۔

جناب مقصود سلفی نے قاریوں کے گروپ ثقلین کا تعارف پیش کیا اور مسلمانوں کے درمیان وحدت پر زور دیا اور جمعۃ الوداع کے موقع پر یوم القدس پرزور انداز میں منانے کی تاکید کی۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page