قاریان ایران کااهواز سے تعلق رکھنےوالے گروپ تواشیح نے مسجد مهابت خان پیشاور میں قرات اور تواشیع پیش
- Dec 30, 2018
- 1 min read
پشاور کی قدیم مسجد ، مسجد مہابت خان کےمولانا محمد طیب قریشی امام جماعت کی دعوت پر ایران کے اھواز سے تعلق رکھنے والے گروپ ثقلین نے مسجد میں قرات قرآن کریم اور تواشیع پیش کی۔
ساڑھے گیارہ بجے اس پروگرام کے شروع ہونے سے پہلے گروپ کا بھولوں کے تحفوں سے استقبال کیا گیا۔























Comments