ڈاکٹر عباس فاموری کی ڈاکٹرمعراج الاسلام ضیاء سے ملاقات ۔
- Dec 30, 2018
- 1 min read
خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عباس فاموری کی یونیورسٹی علوم اسلامی اور مشرق شناسی کے پرنسپل
ڈاکٹرمعراج الاسلام ضیاء سے ملاقات ہوئی۔اور یونیورسٹی میں فارسی کی موجودہ صورت حال پر بات چیت کی۔ڈاکٹر عباس فاموری نے فارسی پر خصوصی توجہ دینے پر ڈاکٹر نعراج الاسلام ضیا کا شکریہ ادا کیا۔اور کہا کہ یونیورسٹی میں فارسی کی بہتری کے لئےاساتذہ کا اجلاس بلایا جائے تاکہ تفصیل سے اس بارے میں بات ہو۔ جسے انھوں نے قبول کیا۔


Comments