top of page

گورنمنٹ کالج باچاخان پیشاوربرائے خواتین میں فارسی زبان کا اجرا

  • Dec 30, 2018
  • 1 min read

خانہ فرہنگ ایران پشاور کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹرعباس فاموری نے گورنمنٹ کالج باچاخان پیشاوربرائے خواتین کی پرنسپل پروفیسر شاهین عمرکی دعوت پر گورنمنٹ کالج باچاخان پیشاور کا دورہ کیا اور پرنسپل اور اساتذہ ے ملاقات کی۔ اور فارسی کے لئے دو طرفہ کوشش کے باے میں بات چیت اور خیالات کا اظہار کیا۔

کالج کی پرنسپل نے پروفیسر شاهین عمر نے ڈاکٹرعباس فاموری کو کوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات کا مقصد اردو شعبے میں فارسی کلاس کا اجرا ہے۔


 
 
 

Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page