top of page

صبر و تحمل

  • Apr 12, 2018
  • 1 min read

ایمان  کے  درجات  و  مراتب  ہیں ۔  ایمان  کا  ایک  مرتبہ  یہ  کہ  وہ  انسان  کی  زبان  کی  حد  تک  رہتا  ہے۔  اکثر  لوگوں  کا  ایمان  اسی  درجے  پر  اٹک  کر  رہ  جاتا  ہے۔ لہٰذا ایسے افراد کی زندگی میں ایمان کے اثرات بھی نظر نہیں آتے۔ ایسا ایمان انسان کو کسی بھی قسم کی مصیبت سے نجات نہیں دے سکتا۔ لہٰذا ایسے افراد زندگی کے میدان میں خداوند کی طرف سے بہت کم امتحان میں مبتلا ہوتے ہیں۔ یہ ایمان نجات نہیں دے سکتا۔ اور نہ ہی انسانی زندگی میں کسی قسم کی تبدیلی لا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ ایمان کا ایک درجہ وہ ہے جو انسانی زندگی پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتا ہے۔ لہٰذا کہا جا سکتا ہے کہ بندگان خدا ایمان کے لحاظ سے تقسیم ہوتے ہیں۔ البتہ خدا کے نزدیک سب سے برتر وہی ہے جو متقی ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ توکل  کے  بعد  سب  سے  اعلیٰ  مقام  صبر  و  رضا  کا  ہے۔


Comments


FOLLOW ME

  • Black Facebook Icon
  • Black Twitter Icon
  • Black Instagram Icon
  • Black Pinterest Icon
  • Black YouTube Icon

STAY UPDATED

POPULAR POSTS

TAGS

© 2017 by Web Master Shabbir Ahmad Shigri

bottom of page